انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔
دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو: کھلاڑی
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز نے پی ایس ایل 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کےلیے رجسٹریشن کروالی ہے۔
روہیت شرما اس وقت آسٹریلیا میں بھارت ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جہاں وہ پہلے ہی ہوم ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کے خسارے میں ہیں جبکہ اب صرف ایک میچ باقی ہے۔
مہندرا سنگھ دھونی نے ایک تقریب میں سوشل میڈیا اور پی آر ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی سوشل میڈیا کے مداح نہیں رہے۔
سابق فاسٹ بولر سکندر بخت کہتے ہیں کہ سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اظہر محمود کو بطور اسسٹنٹ کوچ قومی ٹیم کے ساتھ رکھنے کا معیار سمجھ سے باہر ہے۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد عباس اس وقت شہ سرخیوں میں ہیں۔
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 2025ء میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا۔
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
سنیل گواسکر نے سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ٹیم کی ناکامی پر آڑے ہاتھوں لیا اور ٹاپ آرڈر کو آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
تین دیگر ایج کیٹیگریز میں پاکستانی پلیئرز نے تیسری پوزیشنز حاصل کی۔
پہلا ہدف انتظامی امور سے بڑھ کر کھیل کے اقدار کو اہمیت دینا ہے۔ کھیلوں میں اخلاقیات اور سپورٹس مین شپ کو لیکر آئیں گے، عارف سعید
پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔
آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔
بھارے اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
شان مسعود نے کہا کہ ہمیں ان کنڈیشنز میں مقابلے کو اپنے حق میں کرنا سیکھنا ہوگا۔
پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوگئے۔