1۔ وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو کبھی واپس نہیں ہوتیں؟
2۔ وہ کون سی چیز ہے جس میں ٹھوس، مائع اور گیس تینوں حالتیں پائی جاتی ہیں.؟
3۔ اس سبزی کا نام بتائیے جس کا پہلا اور تیسرا حرف مٹا دیا جائے تو ایک اور ہی سبزی کا نام بن جائے گا۔
4۔ اس نے سب کے کام سنوارے، ورنہ ہوتے احمق سارے۔
بوجھو تو جانیں کے جوابات
1۔موت اور وقت 2۔ برف 3۔ٹماٹر کا ٹ اور الف ہٹا دیں تو مٹر بن جائے گا 4۔عقل