• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی این اے 119 کی نشست پر سعد رفیق پارٹی امیدوار ہوں گے، ذرائع

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 کی سیٹ چھوڑ دیں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز کی چھوڑی ہوئی این اے 119 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ خواجہ سعد رفیق کو پارٹی ٹکٹ دے گی۔

دوسری طرف استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان این اے 117 کی سیٹ پر قومی اسمبلی جائیں گے اور وہ اپنی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔

قومی خبریں سے مزید