• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی میں پراجیکٹس کی نمائش

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سٹیم مقابلہ جات اور سالِ آخر کے پراجیکٹس کی نمائش ہوئی ۔ نمائش کا انعقاد یو ای ٹی سائنس سوسائٹی نے کیا۔