• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور گلوکار غلام عباس نمونیا میں مبتلا

ماضی کے نامور غزل گائیک غلام عباس نمونیا میں مبتلا ہوگئے، غلام عباس کو لاہور کے کمبائنڈ ملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کردیا گیا

معروف غزل گائیک غلام عباس کے بیٹےحیدر عباس کے مطابق ان کے والد کراچی سے لاہور آنے پر نمونیا میں مبتلا ہوگئے۔ 

حیدر عباس نے مزید بتایا کہ طبعیت بگڑنے پر انہیں لاہور کے سی ایم ایچ اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید