کی نہ جائے اگر مستقل احتیاط
دفعتہً ہاتھ سے چھوٹ جاتی ہے وہ
دیر لگتی ہے جس شے کی تشکیل میں
دیکھتے دیکھتے ٹوٹ جاتی ہے وہ
اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر متعدد حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں کم ازکم ایک شخص شہید جبکہ 8 زخمی ہوئے۔
عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ 2015 میں جب میری دوبارہ واپسی ہوئی تو پھر یہ ایک مختلف احساس تھا، واپسی پر مجھے گھر والا ماحول لگا، میں بہت لطف اندوز ہوا
سوشل میڈیا کری ایٹرز کو جہنمی قرار دینے والے پاکستانی معروف اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ میرا ایوارڈز پر نہیں فرشتوں اور آخرت پر ایمان ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی رُک گئے ہیں، انہوں نے روس سے بڑے پیمانے پر تیل خریدنا بند کر دیا ہے۔
آج صبح بھارت کے سب سے مصروف ہوائی اڈے، انڈیا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے سسٹم میں ٹیکنیکل خرابی کے باعث 100 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے وکیل سے سوال کیا کہ کیا یہ کیس آج ختم ہو جائے گا؟
یہ تحقیق نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور (NUS) کے ماہرین نے کی ہے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حامد رضا سے بات ہوئی تھی ان کی گرفتاری نہیں ہوئی۔
سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز پارلیمانی لیڈر علی ظفر کے کمرے میں موجود ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 31 اکتوبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 2.40 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
لاہور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کے دوران 1.610 کلو آئس ہیروئن برآمد کر لی۔
بالی ووڈ کی حسینہ معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوگئی
ایک انٹرویو میں گینگز آف واسے پور کے ڈائریکٹر نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق ایناپولس شہر میں مشتبہ پیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا، بیمار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 1 کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کے سبب غربت کے لکیر کے نیچے چلے گئے ہیں۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔