• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام سیمینار

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام انتخابات 2024 کے تناظر میں ’پاکستان میں بیانیہ کی تعمیرکے سیاسی استحکام پر اثرات‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سنٹر پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ کرن، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی شعبہ سیاسیات سے ڈاکٹر سعدیہ محمود فلکی، فیکلٹی ممبران اورطلباؤ طالبات نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید