• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بڑا بھائی قتل

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

فیصل آباد کے علاقے فیصل ٹاؤن میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیرونِ ملک جانے کے لیے رقم نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کی جس سے بڑا بھائی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے  تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید