• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ایک اور بڑے گیس فلیڈ کی دریافت میں کامیابی ملی ہے۔گیس کی یہ دریافت جافورہ فیلڈز میں ممکن ہوئی ہے ۔ ابتدائی تخمینے کےمطابق اس نئے دریافت کردہ گیس فیلڈ سے 15 کھرب کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی۔ سعودی وزارت توانائی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، اس نئی دریافت میں گیس کے علاوہ دو ارب بیرل۔ تیل کے اضافی ذخائر بھی ملے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید