• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے ملزم کو سزائے موت، منشیات برآمدگی کے ملزم کو 12سال قید

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنا دی ۔ ٹیکسلا پولیس نے 2022 میں وحید سجاد کو قتل کرنے کے الزام میں محمد نصیر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کیا تھا۔ دریں اثناءپیرودھائی کے علاقہ سے دو کلو چار سو گرام افیون برآمد ہونے پر پکڑے جانے والے ملزم محمد ایوب کو بارہ سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید