• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کومالی امداد کی فراہمی کیلئے ایم اویوپردستخط

لاہور ( نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ، سائنسز اور فلاحی ادارےاللہ والے ٹرسٹ میں طلباء کو مالی امداد فراہم کرنے کامعاہدہ ہوا، ارفع کریم ٹاور میں چیئرمین PHEC ڈاکٹر شاہد منیر، پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق اور ڈائریکٹر سکالرشپ ڈاکٹرخالدمنظور بٹ کے زیراہتمام ایم او یو پر دستخط کی تقریب ہوئی۔
لاہور سے مزید