• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔ 

وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اور متعلقہ شہروں کی ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے شیخوپورہ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈور پھرنے کے واقعات کا نوٹس لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے حق کو تفریح کے حق پر قربان نہیں کیا جاسکتا۔

قومی خبریں سے مزید