بیجنگ(شِنہوا )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کہا ہے کہ 2023میں کوویڈ 19سے چھٹکارا پانے کے بعد چینی معاشی سرگرمیوں میں بہتری آئی ہے اور حقیقی جی ڈی پی میں بڑے پیمانے پر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو ادارے کے شرح نمو کے 5فیصد کے ہدف کے مطابق ہے۔