• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدخان لہڑی کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 14نصیر آباد 2سے کامیاب ہو نے والے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے امیدوار حاجی محمد خان لہڑی کی کامیابی کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
کوئٹہ سے مزید