• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغواء کے کیس میں دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپوٹر)ائیر پورٹ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ائیر پورٹ امین جعفر نے دیگر عملے کے ہمراہ ایک کاروائی کے دوران اغواء کے کیس میں دو ملزمان سرور اور ناصر سکنہ کچلاک کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور نان کسٹم پیڈ سرف گاڑی برآمد کرلی۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید