• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بھٹو سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے‘ امان اللّٰہ کنرانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللّٰہ کنرانی نے کہاہےکہ سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سزائے موت سے متعلق عدالتی فیصلوں کو بنیادی آئینی حق دفاع و شفاف مفصل کارروائی سے ماوراء قرار دے کر تاریخ کو درست کرنے کا غیر معمولی کام کیا ہے جس پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ و بینچ کے تمام ارکان مبارک باد کے مستحق ہیں۔

کوئٹہ سے مزید