• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھی ہے۔

اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے کے بعد 195988 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 2160 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ تین روز سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید