• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید