• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان شہری عبدالرحمٰن نظاری کو پاکستان میں داخلے کی اجازت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

افغان شہری عبدالرحمٰن نظاری کو پاکستان میں داخلے کی اجازت مل گئی۔

جیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد عبدالرحمٰن کو پاکستان میں داخلے کی اجازت ملی۔

اس حوالے سے افغان شہری عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ بیٹی کے دل میں سوراخ ہے، پاکستان بیٹی کے علاج کے لیے آیا ہوں۔

قومی خبریں سے مزید