• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: امراضِ قلب میں مبتلا بچوں کے مفت علاج کا آغاز

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

کوئٹہ میں امراضِ قلب میں مبتلا بچوں کے مفت علاج کا آغاز ہو گیا۔

محکمۂ صحت کے مطابق بچوں کا مفت علاج شیخ محمد بن زید النہیان ادارہ برائے امراضِ قلب نے شروع کیا ہے۔

محکمۂ صحت نے بتایا کہ بچوں کا مفت علاج این آئی سی وی ڈی کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔

محکمۂ صحت کے مطابق این آئی سی وی ڈی کراچی کے ماہر ڈاکٹر عبد الستار شیخ نے بچوں کامعائنہ کیا۔

صحت سے مزید