نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔
سمندر میں چھلانگ لگانے والا 27 سالہ شاہ زیب جناح اسپتال میں زیر علاج تھا۔
چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیلنجز سے نمٹنے اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے شراکت داری کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جارحانہ اور بے قابو ہے جو پورے خطے کا پولیس مین بننا چاہتا ہے۔
کراچی کے مضافات میں آج کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
صوبۂ بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2025-26 ء کا بجٹ آج شام 4 بجے پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیرِ خزانہ شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی کی درخواست پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے حب کینال میں نہانے اور تیراکی پر مکمل پابندی عائد کر دی۔
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک الہٰی بخش میں خاتون نے 17 سالہ لڑکے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔
پی پی پی رہنما قادر پٹیل نان فائلرز پر سوشل میڈیا پر بنی میمز بھی ایوان میں لے آئے، ساتھ ہی نت نئے حوالے بھی دیے۔