کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال ڈونلڈ لو کی سماعت پی ٹی آئی کے الیکشن دھاندلی اورسائفر سازشی بیانیے کے لئے فائدہ مند یا نقصان دہ؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ ڈونلڈ لو پاکستان میں اتنا مشہور ہوگیا ہے کہ الیکشن لڑے تو فارم 47پر جیت جائے۔