• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

(1) ایک اکیلا سب کے ساتھ

سب کے اوپر اس کا ہاتھ

(2) آندھی ہو یا تیز ہوا

کبھی بجھے نہ ایک دیا

(3) ایک چھت کا ہے ایسا سایہ

ہر کوئی اس کے نیچے آیا

(4) پانی کا مٹکا

درخت پر لٹکا

(5) دن کے ساتھ ہی آیا

رات ہوئی اور غائب پایا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جوابات بوجھو تو جانیں

1۔اللہ 2۔ چاند 3۔ آسمان 4۔ ناریل 5۔ سایہ