• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ امتحانات میں پاسنگ مارکس بڑھا کر 40فیصد کر دیئے گئے

راولپنڈی ( ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نےتمام بورڈز میں پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40فیصد کر دیئے جو 2024میں ہونیوالے امتحانات میں لاگو ہوں گے۔50نمبر والے پیپر کے پاسنگ مارکس 20ہوں گے۔60 نمبر والے پیپر کے24جبکہ75نمبر والے پیپر کے 30پاسنگ مارکس ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ 25 فیصد پیپر Conceptual بنایا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید