• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والامرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید