• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں مختلف واقعات1شخص قتل، دس سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی، چکوال (سٹاف رپورٹر، نمائندہ جنگ) تھانہ دھمیال کے علاقہ میں 46سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، گرجا روڈ پر لکھن موڑ کے قریب جھگڑے کے دوران صیفور خان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، تھانہ سٹی چکوال کے ایریا گرلز کالج روڈ پر فائرنگ کی زد میں آ کر 10سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ بچی ڈکیتوں اور سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ کی زد میں آئی۔
اسلام آباد سے مزید