• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی اور ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسلام آباد سے مزید