• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گرد حملے کے پیچھے امریکہ، برطانیہ اور یوکرین کا ہاتھ تھا، روس

کراچی(نیوز ڈیسک)روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے ڈائریکٹر الیگزینڈر بورتنیکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت ماسکو کے کروکس سٹی کنسرٹ ہال میں جمعے کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کے پیچھے امریکہ، برطانیہ اور یوکرین کا ہاتھ تھا۔ الیگزینڈر بوررتنیکوف نے روسی اٹارنی جنرل کے دفتر کے خصوصی اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دی۔

اہم خبریں سے مزید