• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنے کا حکم

لاہور(آئی این پی ) صوبائی محکمہ داخلہ نے چینی باشندوں کی سیکورٹی کے لئے دو روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اپنے خط میں بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے سی پیک کے علاوہ دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی کے معاملے پر ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو خط لکھ دیا۔
اہم خبریں سے مزید