• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوکنڈی قبرستان کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن چوکنڈی قبرستان کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کرلاش اور زخمی کر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاںپر متوفی کی شناخت 32سالہ سائیں بخش اور زخمی شخص کی شناخت کاشف ولد علی سے ہوئی پولیس نے ضابطے کی کارروئی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ زخمی کو طبی امداد مہیا کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید