• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل سے مبینہ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کائونٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل سے مبینہ طورپر کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتارکرلیا،سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے شاہرا فیصل پر واقع ہوٹل پر چھاپہ مارکردہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد امجد شاہ کو گرفتارکرلیا ہے ،جو کالعدم تنظیم ایس آر اے سے تعلق رکھتا ہے،ملزم کے ایک ساتھی شیراز کو پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے جو جیل میں قید ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید