• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتِ پنجاب کا دعویٰ مسترد، ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس نہیں لیا

راولپنڈی (جنگ نیوز)پنجاب حکومت نے میڈیا کو ایک بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔تاہم انہوں نے بتایا کہ بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ واپس نہیں لیا۔اس سے پہلے دعویٰ کیاتھا کہ گورنر پنجاب سے اختلافات کی بناء پر ایچی سن کالج لاہور کے مستعفی ہونے والئے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر آمادہ کرلیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید