• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 40 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائر 40لاکھ ڈالر بڑھ گئے،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق22مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے ذخائر 40لاکھ ڈالر کے اضافے سے 8ارب 2کروڑ 19لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں، کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5ارب 40کروڑ 57لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید