• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں انقلابی موڑ، مداخلت ختم ہوجائیگی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا چھ ججوں کے خط سے متعلق براہ راست سماعت سے معاملے پر ہونے والی تنقید کا جواب مل گیا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ کچھ لوگ توقع کررہے ہیں کہ یہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں انقلابی موڑ ہوگا اور مداخلت ختم ہوجائے گی ،عدلیہ میں مداخلت کا مسئلہ تب حل ہوگا جب پارلیمنٹ انٹیلی جنس ایجنسیوں کیلئے قانون سازی کرے۔

ملک بھر سے سے مزید