• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائس چانسلر جامعہ بلوچستان 18 اپریل کو اینٹی کرپشن میں طلب

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

بلوچستان یونیورسٹی میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور اضافی بھرتیوں کے معاملے میں وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ 

ڈی جی اینٹی کرپشن واحد کاکڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 سال کےدوران بھرتیوں اور بجٹ کے استعمال کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید