سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مملکت میں شوال کا چاند 8 اپریل بروز پیر کو دیکھا جائے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص شوال کا چاند دیکھے تو اس کی اطلاع قریبی عدالت کو دے۔
غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور حملوں کی وجہ سے بھوک کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔
کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس خورجے ماریو برگولیو 88 سال کی عمر میں چل بسے۔
کرتا پاجامہ اور انار کلی فراک میں ملبوس امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بچے بھی والدین کے ہمراہ بھارت پہنچے ہیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس 4 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔
السلواڈور کے صدر نائب بوکیلی نے کہا ہے کہ وینزویلا کو انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔
چینی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی فریق نے چین کے خرچے پر معاہدے کیے تو اس کی مخالفت کریں گے۔
امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔
ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے: امریکی صدر
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے اور صبح سے اب تک مزید تیس سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
بدھا کے دانت کی زیارت کے شوق میں ہزاروں لوگ مندر کے باہر رات گزارنے پر مجبور ہیں، جبکہ شہر بھر میں شدید ٹریفک جام اور رش کی صورتحال برقرار ہے۔
امریکا میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
ایک 33 سالہ بھارتی انجینیئر نے اپنی بیوی اور سسرال والوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔
سعودی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں متعدد زائرین زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو بھی نامعلوم طیارے کو بحیرہ بالٹک کی حدود میں آنے سے روکا گیا تھا۔
شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام کے ضلع چیرانگ میں ایک 60 سالہ شخص کو ہفتے کی شام اپنی 50 سالہ بیوی بائیجاینتی ہاجونگ کا سر تن سے جدا کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔