مشرق وسطیٰ میں بدلتی صورتحال کے پیش نظر روس نے اپنے باشندوں کو ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔
ٹریول ایڈوائزری میں مشرق وسطیٰ، لبنان اور فلسطینی علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی باشندے مشرق وسطی کے علاقوں، خاص طور پر اسرائیل، لبنان اور فلسطینی علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کریں۔