• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزرائے صحت کا میو ہسپتال میں 7 نئے جدیدآپریشن تھیٹرز کا افتتاح

لاہور ( جنرل رپورٹر‘خصوصی نمائندہ ) صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے عید  پرمیو ہسپتال میں سات نئے اور جدید آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کر دیا ۔  وزرائے صحت نےمیانی صاحب  قبرستان   میں خواجہ محمد رفیق شہید کی قبر پر حاضری  بھی دی اور دعا کی۔بعدازاں وزرائے صحت ن لیگ کے دیرینہ کارکن عتیق احمد مرحوم کی رہائشگاہ پر گئے اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔
لاہور سے مزید