جَواب ان کے بتائے گا بھلا کون
ہمارے ذہن میں ہیں جو سوالات
اِدھر ہے کیفیت نازک وطن کی
اُدھر سنگین ہیں خطّے کے حالات
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئیں۔
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملوں کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر مظاہرین نے احتجاج کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ می عدالتی حکم کے باوجود بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔
ملتان کے علاقے انڈاسٹریل اسٹیٹ میں جعلی سوڈا واٹر بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ہزاروں لیٹر معروف برانڈ کی جلعی مشروبات کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔
بلوچستان میں کچھ یونیورسٹیز میں تدریسی عمل آن لائن کر دیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دیں۔
عائزہ خان کو شوہر دانش تیمور کے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر خاموشی اختیار کرنی مہنگی پڑگئی، مداحوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنانا ڈالا۔
صوبۂ بلوچستان کے د صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل ہے۔ارالخلافہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل ہے۔
خراب موسم کی وجہ سے بحرالکاہل میں ڈوبنے والا پیرو کا ایک ماہی گیر 95 دن کے بعد گھر واپس آ گیا۔
اداکارہ ثناء جاوید کے نجی ٹی وی کے گیم شو میں سرفراز احمد کے ساتھ غیر مناسب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، صارفین نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
پنجابی موسیقی کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی شُبھدیپ سنگھ سدھو کی پہلی سالگرہ کا دھوم دھام سے اہتمام کیا گیا جس میں پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے بھی شرکت کی۔
جنوبی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک 3 اہم شاہراہوں پر کرفیو نافذ کردیا گیا۔
پانی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا۔