• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کےزر مبادلہ ذخائر میں ایک لاکھ ڈالر کی کمی ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک لاکھ ڈالر کی معمولی کمی سے8 ارب 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 40کروڑ 14 لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 5 اپریل کو ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 44 کروڑ 17لاکھ ڈالر ہیں،

اہم خبریں سے مزید