• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نمائندگان جنگ ) کے پی میں بارشو ں نے تبا ہی مچا دی ،19افرا د جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہو گئے ، مہمند میں مختلف واقعات میں دو بچے جاں بحق چار زخمی ہوں گئے ۔لینڈ سلائیڈ نگ سے شاہراہ قراقرم بند گند م کی تیا رفصلیں سیلا ب میں بہہ گئیں ، تودہ گرنے سے کئ گاڑیاں تباہ ہوگئیں ، متعلقہ حکام نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر جانے کا کہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید