• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے خلاف مقدمات کے اندراج پر جمعرات کو ہائی کورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ادھر ہائی کورٹ بار راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد مرزا نے کہا ہے کہ 29اپریل کو ہونے والےفل کورٹ اجلاس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔
اسلام آباد سے مزید