• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء، جاوید لطیف پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف کریں، عطا تارڑ

اسلام آباد(ایجنسیاں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ اور جاوید لطیف پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف کریں۔ پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں پر یس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ رانا ثناء اللہ اور جاوید لطیف قابل احترام ہیں اور پارٹی کیلئے انکی بہت قربانیاں ہیں، ہم انکے موقف اور بیانات کو اظہار آزادی رائے قرار دیتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید