• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک نیوزی لینڈ سیریز، میچوں کے دوران تین میٹرو سٹیشن بند ر ہیںگے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچوں میں تین میٹرو بس سٹیشنز پر سروس بند رہے گی۔میٹرو ذرائع کے مطابق میچوں کیلئے ٹیموں کی آمدورفت کے وقت سروس معطل رہا کرے گی۔سکستھ روڈ،ختم نبوت اور فیض آبادسٹیشن میچ کے دوران بند رہا کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید