بہت اشیا ہیں بازاروں میں لیکن
کہاں کچھ بھی ہماری دسترس میں
حکومت کس طرح مہنگائی روکے
بھلا کیا یہ بَلا ہے اُس کے بس میں!
مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ ترمیم کی منظوری کے بعد وزیر اعظم کے خلاف بھی دوران مدت فوجداری مقدمات میں کارروائی نہیں ہو سکے گی۔
خاتون زیورات کی دکان میں لوٹ مار کرنے کی نیت سے داخل ہوئی، مگر الٹا دکاندار کے ہاتھوں زبردست مار کھا بیٹھی۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کام ہے متاثر کرنا مگر متاثر نہیں ہو رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ تھانوں میں تشدد، بدسلوکی اور قتل کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹیوں کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس میں بل پر شق وار ووٹنگ متوقع ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 کم ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے ہے۔
سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پی پی نے تہتر کے آئین پر کوئی قدغن نہیں آنے دی اور قربانی دی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صوبائی خودمختاری کے عزم کو دہرایا دیا۔ پیپلزپارٹی نے آئینی عدالت کے قیام کی تائید کی ہے۔
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے لیجنڈری گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ’تیرے بن نہیں لگدا‘ کو جدید انداز میں اپنی آواز میں جاری پیش کردیا۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تینوں برادر ملکوں نے متعدد بار اپنی دوستی اور یکجہتی کا ثبوت دیا
ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ہم آئے اس وجہ سے ہیں کہ آئین و قانون سازی میں حصہ لیں، ہم ہر چیز کی مخالفت نہیں کر سکتے ہیں۔
پاکستان نے تیسرے میچ کے لیے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ قوانین کو سیاسی دباؤ یا انتقامی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ کس چیز کی جلدی ہے، دو دن میں ترمیم پر فیصلہ کرنے کا کیوں کہہ رہے ہیں، 1973 میں جو آئین آیا وہ نئے پاکستان کا تھا
برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں قدم جمانے کے لیے تیار ہیں۔