• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہےگا تاہم چند مقامات پربونداباندی ہوسکتی ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، وزیرستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد، شہید بینظیر آباد38 اور جڑواں شہروں میں 28 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید