نہیں ملتی مناسب قیمتوں پر
یہاں کوئی بڑی شے ہو کہ چھوٹی
گرانی کی بدولت چِھن گئی ہے
عوام النّاس کے ہاتھوں سے روٹی
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر واضح کردیا تھا کہ سعودی عرب کےلیے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کا مقصد ایران کے اتحاد کو توڑنا ہے تاکہ ہمیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے۔
خام تیل کی طلب گرنے کے باوجودعالمی تیل کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہونے لگی۔
عامر خان کا بیٹا ہونے کا سایہ ایسا ہے جس سے باہر نکلنا ممکن نہیں ہے۔ والد کے مقام تک پہنچنے میں پوری زندگی لگے گی: جنید خان
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں دونوں اوپنرز نے یہ اعزاز حاصل کیا۔
اپنے بیان میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام کیلئے چین کی 4 نکاتی تجویز کو سراہا ہے۔
وکٹوریہ بیکہم نے بتایا کہ ڈیوڈ اور وہ ہمیشہ اپنے الگ الگ پروجیکٹس پر کام کرتے رہے ہیں اور ’برانڈ بیکہم‘ کا تصور زیادہ تر دنیا نے بنایا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی بدھ کی صبح ممبئی میں آنکھوں کی ایک مائنر سرجری کی گئی۔ اس سے قبل انھوں نے اپنی آئندہ فلم آنیوالی فلم کی شوٹنگ مکمل کروائی تھی۔ آئی سرجری کی بنا پر انھوں نے کچھ دنوں کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی زیر صدارت پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس منعقد ہوئی۔
معروف امریکی بزنس مین، میڈیا ٹائیکون اور ماحولیاتی کارکن ٹیڈ ٹرنر کے انتقال کی خبر سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے دی جس میں انکی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی میڈیا کی خبر کو امریکی خواہشات کی فہرست کہہ دیا۔
عدالت عالیہ سندھ میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) ریڈ لائن لاٹ ٹو کنٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت اور ٹرانس کراچی کے وکیل کے دلائل مکمل ہوگئے۔
یہ چوراہا اوپر سے دیکھنے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی اسے میدان کے بیچ میں رکھ کر بھول گیا ہو۔
جرمن چانسلر فریڈرک مارز نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات برقرار رکھنے کیلیے پرعزم ہوں۔
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے شہریوں کو پہلے صفائی بل میں ہی 4 ماہ کا بل بھیج دیا۔