• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ہسپتالوں میں پرائیویٹ پریکٹس شروع کر رہے ہیں، وزیرصحت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں چھٹی وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وزیر صحت نے خطاب میں کہاکہسرکاری ہسپتالوں میں پرائیویٹ پریکٹس کو شروع کرنے جا رہے ہیں۔سرکاری ہسپتالوں کو آٹومیشن پر لے جانا چاہتے ہیں۔
لاہور سے مزید