• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی سفارت خانہ کے دو رکنی وفد کی اڈیالہ جیل میں قید 2 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں سے ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)برطانوی سفارت خانے کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔

جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن کے ایک دورکنی وفدنے سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید 2پاکستانی نژادبرطانوی شہریوں سے ملاقات کی۔

 دو رکنی وفد نے قتل اور منشیات کے مقدمے میں قید ملزمان سے ملاقات کی، برطانوی قیدیوں نے سفارتخانے سے اڈیالہ جیل میں کونسل رسائی کی درخواست کی تھی۔

اہم خبریں سے مزید