پشاور(وقائع نگار) پاکستان بزنس کمیونٹی کی جنرل باڈی اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ سرحد چیمبر اف کامرس کی ایگزیکٹیو باڈی کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں ادھورا سچ بولا گیا ہے اور حقائق ایگزیکٹیو باڈی اور سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اصلی مالک یعنی سٹیک ہولڈرز جو کہ سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جنرل باڈی کے معزز اور معصوم ممبران کو جان بوجھ کر اندھیرے میں رکھا گیا ہے جنرل باڈی کا اجلاس پاکستان بزنس کمیونٹی پی بی سی کے لیڈر میاں محمد شرافت علی مبارک کی زیرِ صدارت منعقد ہوا اجلاس میں بزنس کمیونٹی کے اکابرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ایگزیکٹیو باڈی کی میٹنگ میں اور پریس کانفرنس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ٹوٹل غبن کتنے کروڑ روپے کا ہوا ہے ہیں ن پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دیا جائے،